NOOR-E-MARFAT

HEC Approved in Y category Quarterly NOOR-E-MARFAT is a Religious Research Journal with a vision is to establish research-based Islamic civilization. Its mission is to quench the thirst for knowledge through mentoring researchers and publishing research papers. It is being published since 2007. It publishes the articles from Islamic perspective on Quranic sciences, Hadith (Tradition), Islamic jurisprudence, Principles of jurisprudence, Islamic history, Comparative religions, Education and Pedagogy, Divine literature, Divine Economics, Sociology, Islamic Political Thought, Iqbalogy (Iqbaliyat), Islamic culture and civilization, Islamic law and principles of law and so forth. It also publishes books reviews. The policy of the journal is to publish research-based articles that propose solutions to the intellectual and practical problems of modern era.


 

 

 

 

 

eISSN: 2710-3463

pISSN: 2221-1659

Frequency: April to June 2021

Editor: Dr. Shaikh Muhammad Hasnain Nadir

Current Issue
Vol 12 No 3 (2021): Quarterly Social & Religious Research Journal Noor-e-Marfat

مجلہ نور معرفت کے پیش نظر  شمارے کا پہلا مقالہ “تفسیر ِقرآن کے لئے درکار علوم اور مفسِّر کی شرائط ” کے عنوان سے اِس سوال کا جواب ڈھونڈتا ہے کہ ایک مفسّر کےلئے کن علوم و فنون کا ماہر  اور کن خصوصیات وفضائل کا حامل ہونا ضروری ہے؟  اس شمارے کا دوسرا مقالہ حدیثِ معصومین علیہم السلام  کی صحت و اعتبار کا معیار طے کرنے کے حوالے سےسن  150 ہجری سے 250ہجری کے درمیان اصحاب ائمہ اہل بیت علیہم السلام کی اُس علمی کاوش کا تحلیلی جائزہ پیش کرتا ہے جس میں انہوں نے ائمہ کی طرف منسوب احادیث کے نقد کے معیار قائم کیے۔ تیسرا مقالہ ایک متفاوت دینی سیاسی نظام یعنی “ولایتِ فقیہ” سے متعارف کرواتا اور اس کا “تھیوکریسی” سے موازنہ پیش کرتا ہے۔ چوتھے مقالے میں اسلام اور مروجہ پاکستانی قوانین کے تناظر میں معاشرتی سزاوں کی قانونی حیثیت کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔پانچویں مقالے میں قرآن و حدیث کی روشنی میں انسان کی نفسیاتی مشکلات کے اسباب وعوامل کا جائزہ لیتے ہوئے اِن مشکلات اور بیماریوں کے سدّباب کے حوالے سے دینی تعلیمات کو اجاگر کیا ہے۔ چھٹے مقالہ میں حافظؔ اور اقبالؔ کے مشترکات، اقبالؔ پر حافظؔ کی تاثیر اور اقبالؔ کے مختصات بیان کیے گئے ہیں۔ ساتویں مقالے میں سید وحید الحسن ہاشمی کی نعت گوئی کا اسلوب متعارف کروایا گیا ہے۔ اس شمارے کے آٹھویں مقالے میں ” نہج البلاغہ” کے اردو  ترجمہ بقلم علامہ مفتی جعفر حسینؒ   کی خوبیوں اور موجودہ   دور  کے قاری کو اس میں درپیش دشواریوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اور نویں مقالے میں آپ علیہ السلام کے فرمودات کی روشنی میں اقتصادیات پر تہذیبی اقدار اور روّیوں کی تاثیر کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ہمیں امید ہے کہ علمی، تحقیقی سہ ماہی  نور معرفت کا یہ شمارہ بھی سابقہ شماروں کی طرح عالمِ اسلام کی دینی، سماجی مشکلات کے حلّ کے عملی اقدامات تجویز کرتے ہوئے علمی تحقیقی حلقوں میں پذیرائی پائے گا۔ ان شاء اللہ!

 


Full Issue

 


Editorials

Eng. Editorial
Dr. Hasnain Nadir Shaikh

Ed. (Urdu) اداریہ
Dr. Hasnain Nadir Shaikh


Articles

تفسیر ِقرآن کے لئے درکار علوم اور مفسِّر کی شرائط
(محمود رجبی کی کتاب” روش تفسیر قرآن” کی روشنی میں)
Sada Hussain Alvi

نقدِ حدیث میں اصحاب ائمہؑ کا کردار
150 سے 250 ہجری کے دوران
Hafiz Furqan

ولایت فقیہ اور تھیو کریسی :ایک جائزہ
تقابلی جائزہ
Muqaddar

معاشرتی سزائیں، اسلام اور مروّجہ پاکستانی قوانین کے تناظر میں
Community based punishments (In the context of Islam and the prevailing laws of Pakistan)
Syed Mohaddas Mahboob, Dr. Mohammad Ebrahim Shams Nateri

قرآن وحدیث کی روشنی میں نفسیاتی مشکلات کا حل
قرآن اور حدیث کی روشنی میں نفسیاتی مشکلات اور اس کا حل
MUHAMMAD HUSSAIN

حافظ شیرازیؒ اور علامہ اقبالؒ کے عرفانی تصوّرات کا تقابلی جائزہ
Syeda Tayyaba Rubab

اردو میں نعت نگاری کی روایت اور سید وحید الحسن ہاشمی
Qalander Abbas

اردو ترجمہ نہج البلاغہ بقلم علامہ مفتی جعفر حسینؒ (تعارف اور تنقیدی جائزہ)
Ali Raza Amanati

Influencing Cultural Factors in Economic Development from the Perspective of Imam Ali(A.S)
Haidar Abbas