Sunday , October 6 2024

Noor e Marfat Issue 57

شمارہ 57: جولائی تا ستمبر 2022ء

Noor-e-Marfat 57

رکنیت حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

سہ ماہی تحقیقی مجلہ نورِ معرفت کا 57 واں شمارہ 7 مقالات کے علاوہ اردو اور انگریزی اداریوں پر مشتمل ہے۔ ان مقالات کے عناویں بالترتیب یہ ہیں: “تحریف عہدین پر قرآنی دلیل- تنقیدی، تحلیلی جائزہ”، “قرآن اور حدیث کی روشنی میں نماز کے اجتماعی فوائد” ، “نوجوانوں اور مساجد کے درمیان مؤثر رابطے میں رکاوٹیں اور ان کا حل ّ”، “واقعہ ٴکربلا کی اردو شعری ادبیات پر تاثیر: آزاد کشمیر کے تناظر میں” ، فمینزم کی تاریخ اور اسباب”، “حضرت موسی ٰ اور خضر (ع) کی داستان کی روشنی میں مربی اساتذہ کی خصوصیات کا ماڈل” اور ” کتاب شناسی کی روش: تاریخ طبری، ایک نمونہ” ۔
یقینا ان 7 علمی، تحقیقی مقالات پر حاوی مجلہ نور معرفت کا یہ 57واں شمارہ ہمارے قارئین کی علمی پیاس کی تسکین کا موجب ہو گا۔ ان شاء اللہ

The 57th issue of the quarterly research journal Noor-e-Marfat consists of 7 articles along with Urdu and English editorials. These articles are respectively entitled as:

“Qur’anic Argument on Tahreef Al-Ahadeen – A Critical, Analytical Review”, “The Social Benefits of Prayer in the Light of the Qur’an and Hadith”, “Obstacles in Effective Relation between Youth and Masajid and their Solutions”, “Impact of Karbala Incident on Urdu Poetry: In the Context of Azad Kashmir”, “The Background and History of Feminism”, “A Model for Mentor Teachers Efficiencies (In the light of Hazrat Musa & Khazir’s Event)” and “The Methodology of Bibliography: Tareekh e-Tabari taken as a Sample”. Of course, this issue of “Noor-e- Marfat will satisfy the academic thirst of our readers! God willing!