Monday , December 5 2022

آپ کا تعاون

یہ ادارہ اس وقت نہ ہونے کے برابر وسائل کی موجودگی میں کام کر رہا ہے اور ان شاءاللہ  کام کرتا رہے گا۔ تاہم اِس ادارے کو اپنے تحقیقاتی منصوبے جاری رکھنے کیلئے علماء اور اہل قلم احباب کے قلمی اور فکری تعاون کے ساتھ ساتھ ایک مستقل آفس، کم از کم  5/6 افراد پر مشتمل دفتری عملے، تحقیقاتی وسائل  اور ایک ڈیجیٹل لائبریری کی اشدّ ضرورت ہے۔ لہذا ہم تمام علم دوست احباب سے اس کارِ خیر میں تعاون کی دعوت الی الخیر دیتے ہیں۔ا للہ تعالیٰ ہمارے کرم فرماؤں کو اس ادارے کے لئے بہتر سے بہتر وسائل فراہم کرنے کے توفیق عطا فرمائے! (آمین)