Submit Article

اہل قلم سے کلام

سہ ماہی سماجی /دینی و تحقیقی مجلہ نور معرفت میں تمام مقالات ہائیرایجوکیشن  کمیشن کے مروجہ اصولوں کے مطابق شائع کیے  جاتے ہیں لہذا اہل قلم کو مقالہ وقت تحریر ان اصولوں کا خیال رکھنا ضروری ہوگا۔ یہ مجلہ ایک سال میں چار مرتبہ  (جنوری، اپریل، جولائی اور اکتوبر) شائع کیا جاتا ہے لہذا مقالہ نگاروں کے لئے ضروری ہے کہ وه کم از کم  تین  ماه پہلے اپنے مقالات مدیر کو بھیج دیں۔مقالہ نگار ’’مجلہ نورمعرفت ‘‘  کو ارسال کئے گئے مقالات کو اس وقت تک کسی اور مجلہ کی طرف نہیں بھیج سکتاجب تک اسے مجلہ کی طرف سے مقالے کے قبول یا رد  ہونے کی خبر نہ مل  جائے۔تمام مقالے مدیر مجلہ کے نام درج ذیل برقی پتے پر ارسال کیے جائیں۔

editor.nm@nmt.org.pk….noor.marfat@gmail.com

Upload files